On-going PMLN Punjab meeting regarding Reorganisation, under the chair of President PMLN Rana Sanaullah.

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثناء اللّٰہ خان کی زیرصدارت مرکزی سیکرٹریٹ میں پنجاب کی مختلف ڈویژن کا اہم اجلاس جاری۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب عظمیٰ بخاری شریک۔
اجلاس میں مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی خصوصی شرکت۔اجلاس میں پنجاب کی تنظیم سازی، ورکرز کنونشن اور پی-ڈی-ایم جلسے ایجنڈے میں شامل۔

POSTED BY
PMLN Punjab Digital Team