پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا پارٹی تنظیمی ونگز کے اجلاس سے خطاب۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا پارٹی تنظیمی ونگز کے اجلاس سے خطاب۔
“نوازشریف کو سیاسی طور پرجتنا عوام مضبوط کرینگے , اتنا ہی پاکستان معاشی طور پر مضبوط ہوجائے گا”
“عوام اپنے ووٹ سے نوازشریف کو مضبوط کریں , مہنگائی ہم کردیں گے”
“اللہ تعالیٰ نے ہر بار نوازشریف کو پلس کیا ہر بار مائنس کرنے کی کوشش مائنس ہوگئی”
“صوبہ سندھ سمیت پاکستان کے کونے کونے میں ترقی کز سفر لے کر جائیں گے”
May be an image of 5 people and text
POSTED BY
PMLN Punjab Digital Team

Leave A Comment