info@pmlnpunjab.org

پاکستان ‏مسلم لیگ (ن) پنجاب کے زیرِ اہتمام فیصل آباد ڈویژن کی میٹنگ قائد محمد نواز شریف کی زیر صدارت جاری۔

صدر پنجاب رانا ثناءاللّٰہ خاں، مریم نواز، پرویز رشید، چوہدری شیر علی، اویس لغاری، عطاء تارڑ، عظمی بخاری، سائرہ تارڑ، میاں منان، اکرم انصاری، میاں محمد فاروق، طلال چوہدری، نزہت صادق ودیگر معزز پارلیمنٹرینز اور پارٹی عہدیداران بھی موجود۔

POSTED BY
pmlnadmin

Leave A Comment

President PML(N) Punjab Secretariat